مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حقیقت میں آدمی ایسا ہی حریص ہے۔ کتنی بھی دولت اور راحت ہو، وہ اس پر قناعت...
حدیث حاشیہ:
حقیقت میں آدمی ایسا ہی حریص ہے۔
کتنی بھی دولت اور راحت ہو، وہ اس پر قناعت نہیں کرتا۔
زیادہ طلبی اس کے خمیر میں ہے۔
اسی طرح تلون مزاجی، حالانکہ جنت میں سب کچھ موجود ہوگا۔
پھر بھی کچھ لوگ کھیتی کی خواہش کریں گے، اللہ پاک اپنے فضل سے ان کی یہ خواہش بھی پوری کر دے گا۔
جیسا کہ راویت مذکور میں ہے۔
جو اپنے معانی اور مطالب کے لحاظ سے حقائق پر مبنی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2348