مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ فیصلہ نبوی کے سامنے بلاچوں و چرا سر تسلیم خم کر دینا ہی ایمان...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ فیصلہ نبوی کے سامنے بلاچوں و چرا سر تسلیم خم کر دینا ہی ایمان کی دلیل ہے اگر اس بارے میں ذرہ برابر بھی دل میں تنگی محسوس کی تو پھر ایمان کا خدا ہی حافظ ہے۔
ان مقلدین جامدین کو سوچنا چاہئے جو صحیح حدیث کے مقابلہ پر محض اپنے مسلکی تعصب کی بنا پر خم ٹھونک کر کھڑے ہوجاتے ہیں۔
اور فیصلہ نبوی کو رد کردیتے ہیں، حوض کوثر پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے یہ لوگ کیا منہ لے کر جائیں گے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2361