مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہیں سے باب کا مطابقت نکلتا ہے۔ کیوں کہ آنحضرت ﷺ نے اس حوض والے پر انکار...
حدیث حاشیہ:
یہیں سے باب کا مطابقت نکلتا ہے۔
کیوں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حوض والے پر انکار نہیں کیا، اس امر پر کہ وہ جانوروں کو اپنے حوض سے ہانک دیتا ہے۔
یہیں سے باب کا مطابقت نکلتا ہے۔
کیوں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حوض والے پر انکار نہیں کیا، اس امر پر کہ وہ جانوروں کو اپنے حوض سے ہانک دیتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2367