مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب حدیث کا یہ ہے کہ جنگل میں چراگاہ روکنا، گھاس اور شکار بند کرنا یہ کسی...
حدیث حاشیہ:
مطلب حدیث کا یہ ہے کہ جنگل میں چراگاہ روکنا، گھاس اور شکار بند کرنا یہ کسی کو نہیں پہنچتا، سوائے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے۔
امام اور خلیفہ بھی رسول کا قائم مقام ہے۔
اس کے سوا اور لوگوں کو چراگاہ روکنا اور محفوظ کرنا درست نہیں۔
شافعیہ اور اہل حدیث کا یہی قول ہے۔
نقیع ایک مقام ہے مدینہ سے بیس میل پر، اور سرف اور ربذہ بھی مقاموں کے نام ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2370