مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بڑے ہی ایمان افروز انداز میں مسلمانوں کو تجارت کی ترغیب دلائی گئی ہے خواہ وہ کتنے...
حدیث حاشیہ:
بڑے ہی ایمان افروز انداز میں مسلمانوں کو تجارت کی ترغیب دلائی گئی ہے خواہ وہ کتنے ہی چھوٹے پیمانے پر ہو۔
بہرحال سوال کرنے سے بہتر ہے خواہ ا س کوپہاڑ سے لکڑیاں کاٹ کر اپنے سر پر لاد کر لانی پڑیں۔
اور ان کی فروخت سے وہ گزران کرسکے۔
بیکاری سے یہ بدرجہا بہتر ہے۔
روایت میں صرف لکڑی کا ذکر ہے۔
حضرت امام نے گھاس کو بھی باب میں شامل فرما لیا ہے گھاس جنگل سے کھود کر لانا اور بازار میں فروخت کرنا۔
یہ بھی عنداللہ بہت ہی محبوب ہے کہ بندہ کسی مخلوق کے سامنے ہاتھ نہ پھیلائے۔
آگے حدیث میں گھاس کا بھی ذکر آرہا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2373