🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
741۔ اردو حاشیہ : اصل مسئلہ رفع الیدین کا ہے، اور اس میں قدرے تنوّع آ جاتا ہے۔ ہتھیلیاں...
741۔ اردو حاشیہ:
اصل مسئلہ رفع الیدین کا ہے، اور اس میں قدرے تنوّع آ جاتا ہے۔ ہتھیلیاں چھاتیوں کے برابر ہوں تو انگلیوں کے سرے کندھوں تک پہنچ جاتے ہیں۔ ہتھیلیاں اگر کندھوں کے برابر ہوں تو انگلیاں کانوں کی لوؤں تک پہنچ جاتی ہیں اور اس سے ذرا اونچے بھی ہو سکتے ہیں اور ان سب صورتوں میں توسّع ہے، تاہم اولٰی اور افضل یہی ہے کہ ہتھیلیاں کندھوں کے برابر آ جائیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 741