مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسی سے باب کا مضمون ثابت ہوا۔ شخص مذکور مفلس تھا، صرف وہی غلام اس کا سرمایہ...
حدیث حاشیہ:
اسی سے باب کا مضمون ثابت ہوا۔
شخص مذکور مفلس تھا، صرف وہی غلام اس کا سرمایہ تھا۔
اور ا سکے لیے اس نے اپنے مرنے کے بعد آزادی کا اعلان کر دیا تھا جس سے دیگر مستحقین کی حق تلفی ہوتی تھی۔
لہٰذا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس کی حیات ہی میں فروخت کرا دیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2403