مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ماموں نے اس وجہ سے ملامت کی ہوگی کہ آنحضرت ﷺ کے ہاتھ اونٹ بیچنا کیا ضروری...
حدیث حاشیہ:
ماموں نے اس وجہ سے ملامت کی ہوگی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ اونٹ بیچنا کیا ضروری تھا۔
یوں ہی آپ کو دے دیا ہوتا۔
بعض نے کہا کہ اس بات پر کہ ایک ہی اونٹ ہمارے پاس تھا اس سے گھر کا کام کاج نکلتا تھا وہ بھی تو نے بیچ ڈالا۔
اب تکلیف ہوگی۔
بعض نے کہا ماموں سے جد بن قیس مراد ہے وہ منافق تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2406