مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک روایت میں یوں ہے اس یہودی نے کہا یا رسول اللہ ! میں ذمی ہوں، اور...
حدیث حاشیہ:
ایک روایت میں یوں ہے اس یہودی نے کہا یا رسول اللہ! میں ذمی ہوں، اور آپ کی امان میں ہوں۔
اس پر بھی اس مسلمان نے مجھ کو تھپڑ مارا۔
آپ غصے ہوئے اور مسلمان سے پوچھا تو نے اس کو کیوں تھپڑ مارا۔
اس پر اس مسلمان نے یہ واقعہ بیان کیا۔
مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ پسند نہیں فرمایا کہ کسی نبی کی شان میں ایک رائی برابر بھی تنقیص کا کوئی پہلو اختیار کیا جائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2411