الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
742۔ اردو حاشیہ : اوپر بیان ہوا کہ ابن جریج نے نافع سے روایت کیا ہے کہ سب مواقع...
742۔ اردو حاشیہ:
اوپر بیان ہوا کہ ابن جریج نے نافع سے روایت کیا ہے کہ سب مواقع پر اپنے ہاتھ برابر ہی اونچا کرتے تھے۔ ان دونوں رایتوں کو محتلف مواقع پر محمول کیا جا سکتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 742