مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مدعی یعنی اشعث ؓ نے عدالت عالیہ نبویہ میں یہودی کی خامی کو صاف لفظوں میں ظاہر...
حدیث حاشیہ:
مدعی یعنی اشعث ؓ نے عدالت عالیہ نبویہ میں یہودی کی خامی کو صاف لفظوں میں ظاہر کر دیا۔
باب کا یہی مقصد ہے کہ مقدمہ سے متعلق مدعی اور مدعی علیہ عدالت میں اپنے اپنے دلائل واضح کردیں، اس کا نام غیبت نہیں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2417