مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جھگڑا طے کرانے کا ایک بہترین راستہ آپ ﷺ نے اختیار فرمایا۔ اور بے حد خوش قسمت...
حدیث حاشیہ:
جھگڑا طے کرانے کا ایک بہترین راستہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اختیار فرمایا۔
اور بے حد خوش قسمت ہیں وہ دونوں فریق جنہوں نے دل و جان سے آپ کا یہ فیصلہ منظور کر لیا۔
مقروض اگر تنگ دست ہے تو ایسی رعایت دینا ضروری ہو جاتا ہے۔
اور صاحب مال کو بہر صورت صبر اور شکر کے ساتھ جو ملے وہ لے لینا ضروری ہوجاتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2418