مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی عرب کے ساتوں قبیلوں کے محاورے اور طرز پر اور کہیں کہیں اختلاف حرکات یا اختلاف...
حدیث حاشیہ:
یعنی عرب کے ساتوں قبیلوں کے محاورے اور طرز پر اور کہیں کہیں اختلاف حرکات یا اختلاف حروف سے کوئی ضرر نہیں بشرطیکہ معانی اور مطالب میں فرق نہ آئے، جیسے سات قراءتوں کے اختلاف سے ظاہر ہوتا ہے۔
علماءنے کہا ہے کہ قرآن مجید مشہور سات قراءتوں میں سے ہر قراءت کے موافق پڑھا جاسکتا ہے۔
اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن شاذ قراءت کے ساتھ پڑھنا اکثر علماءنے درست نہیں رکھا جیسے حضرت عائشہ ؓ کی قراۃ ﴿حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى﴾ یا ابن مسعود ؓ کی قرات فما استمتعتم منهن إلی أجل مسمی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2419