مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یحییٰ کی دوسری روایت سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ فقرہ کہ اس کے پاس امانت کے...
حدیث حاشیہ:
یحییٰ کی دوسری روایت سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ فقرہ کہ اس کے پاس امانت کے طور پر ہوگا۔
حدیث میں داخل ہے۔
اس کو امام مسلم اور اسماعیلی نے نکالا۔
امانت کا مطلب یہ ہے کہ جب اس کا مالک آجائے تو پانے والے کو یہ مال ادا کرنا لازم ہوگا۔
بکری اگر مل جائے تو اس کے بارے میں بھی اس کے مالک کا تلاش کرنا ضروری ہے۔
جب تک مالک نہ ملے پانے والا اپنے پاس رکھے اور اس کا دودھ پئے کیوں کہ ا س پر وہ کھلانے پر خرچ بھی کرے گا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2428