🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کاش ! ہر مسلمان اس حدیث کو یاد رکھتا اور ہر مومن بھائی کے ساتھ بھائیوں جیسی...
حدیث حاشیہ:
کاش! ہر مسلمان اس حدیث کو یاد رکھتا اور ہر مومن بھائی کے ساتھ بھائیوں جیسی محبت رکھتا تو مسلمانوں کو یہ دن نہ دیکھنے ہوتے جو آج کل دیکھ رہے ہیں۔
اللہ اب بھی اہل اسلام کو سمجھ دے کہ وہ اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت پر عمل کرکے اپنا کھویا ہوا وقار حاصل کریں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2446