🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ظاہر یہ کے نزدیک یہ نہی تحریمی ہے۔ دوسرے علماءکے نزدیک تنزیہی ہے۔ اور وجہ ممانعت کی...
حدیث حاشیہ:
ظاہر یہ کے نزدیک یہ نہی تحریمی ہے۔
دوسرے علماءکے نزدیک تنزیہی ہے۔
اور وجہ ممانعت کی ظاہر ہے کہ دوسرے کا حق تلف کرنا ہے اور اس سے حرص اور طمع معلوم ہوتی ہے۔
نووی نے کہا اگر کھجور مشترک ہو تو دوسرے شریکوں کی بن اجازت ایسا کرنا حرام ہے ورنہ مکروہ ہے۔
حافظ نے کہا اس حدیث سے اس شخص کا مذہب قوی ہوتا ہے جس نے مجہول کا ہبہ جائز رکھا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2455