🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مسجد نبوی سے بازار تک پتھروں کا فرش تھا۔ اسی کو بلاط کہتے تھے۔ اسی جگہ اونٹ...
حدیث حاشیہ:
مسجد نبوی سے بازار تک پتھروں کا فرش تھا۔
اسی کو بلاط کہتے تھے۔
اسی جگہ اونٹ باندھنا مذکو رہے اور دورازے کو اسی پر قیاس کیا گیا ہے۔
حافظ نے کہا اس حدیث کے دوسرے طریق میں مسجد کے دوازے کا بھی ذکر ہے۔
امام بخاری نے اسی طرف اشارہ کیا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2470