مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کیوں کہ وہ مظلوم ہے، نسائی کی روایت میں یوں ہے کہ اس کے لیے جنت ہے،...
حدیث حاشیہ:
کیوں کہ وہ مظلوم ہے، نسائی کی روایت میں یوں ہے کہ اس کے لیے جنت ہے، اور ترمذی کی روایت میں اتنا زیادہ ہے اور جو اپنی جان بچانے میں مارا جائے اور جو اپنے گھر والوں کو بچانے میں مارا جائے یہ سب شہید ہیں۔
آج کل اطراف عالم میں جو صدہا مسلمان ناحق قتل کیے جارہے ہیں۔
وہ سب اس حدیث کی رو سے شہیدوں میں داخل ہیں کیوں کہ وہ محض مسلمان ہونے کے جرم میں قتل کیے جارہے ہیں إنا للہ و إنا إلیه راجعون

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2480