مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ابوداؤد اور نسائی کی روایت میں حضرت صفیہ ؓ کا ذکر ہے۔ اور دار قطنی اور ابن...
حدیث حاشیہ:
ابوداؤد اور نسائی کی روایت میں حضرت صفیہ ؓ کا ذکر ہے۔
اور دار قطنی اور ابن ماجہ کی روایت میں حفصہ ؓ کا ذکر ہے۔
اور طبرانی کی روایت میں ام سلمہ ؓ کا اور ابن حزم کی روایت میں زینب ؓ کا۔
احتمال ہے کہ یہ واقعہ کئی بار ہوا ہو۔
حافظ ؒنے کہا کہ مجھ کو اس لونڈی کا نام معلوم نہیں ہوا۔
حدیث اور باب کا مفہوم یہ ہے کہ کسی کا ایک پیالہ کوئی توڑ دے تو اس کو اس کی جگہ دوسرا صحیح پیالہ واپس کرنا چاہئے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2481