🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جب زکوٰۃ کا مال دو یا تین ساتھیوں میں مشترک ہو۔ یعنی سب کا ساجھا ہواور زکوٰۃ...
حدیث حاشیہ:
جب زکوٰۃ کا مال دو یا تین ساتھیوں میں مشترک ہو۔
یعنی سب کا ساجھا ہواور زکوٰۃ کا تحصیل دار ایک ساجھی سے کل زکوٰۃ وصول کرلے تو وہ دوسرے ساجھیوں کے حصے کے موافق ان سے مجرا لے اور زکوٰۃ کے اوپر دوسرے خرچوں کا بھی قیاس ہو سکے گا۔
پس اس طرح سے اس حدیث کو شرکت سے تعلق ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2487