مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسی سے باب کا مضمون ثابت ہوا۔ سند میں ابن جریج کا اس حدیث کو عطاء اور...
حدیث حاشیہ:
اسی سے باب کا مضمون ثابت ہوا۔
سند میں ابن جریج کا اس حدیث کو عطاء اور طاؤس دونوں سے سننا مذکور ہے۔
حافظ نے کہا میرے نزدیک تو طاؤس سے روایت منقطع ہے کیوں کہ ابن جریج نے مجاہد اور عکرمہ سے نہیں سنا اور طاؤس ان ہی کے ہم عصر ہیں، البتہ عطا سے سنا ہے کیوں کہ عطاء ان لوگوں کے دس برس بعد ہوئے تھے۔
ترجمہ باب اس سے نکلتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ سے قربانی کے لیے63 اونٹ لیے اور حضرت علی ؓ یمن سے 37 اونٹ لائے۔
جملہ سو اونٹ ہوئے اور حضرت علی ؓ نے آپ کو ان اونٹوں میں شریک کرلیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2505