مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: راوی کو شبہ ہے کہ آپ نے لفظ اعجل فرمایا، یا لفظ ارن فرمایا۔ خطابی نے کہا...
حدیث حاشیہ:
راوی کو شبہ ہے کہ آپ نے لفظ اعجل فرمایا، یا لفظ ارن فرمایا۔
خطابی نے کہا کہ لفظ ارن اصل میں اءرن تھا جو ارن یا رن سے ہے اور جس کے معنی بھی اعجل یعنی جلدی کرنے کے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2507