مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہودی کا نام ابوالشحم تھا۔ آپ ﷺ نے اس یہودی سے جو کے تیس صاع قرض لیے...
حدیث حاشیہ:
یہودی کا نام ابوالشحم تھا۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس یہودی سے جو کے تیس صاع قرض لیے تھے اور جو زرہ گروی تھی اس کا نام ذات الفضول تھا۔
بعضوں نے کہا کہ آپ نے وفات سے پہلے یہ زرہ چھڑا لی تھی۔
ایک روایت میں ہے کہ آپ کی وفات تک وہ گروی رہی۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2513