الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
753۔ اردو حاشیہ : اس حدیث میں رفع الیدین کرنے کا انداز بیان فرمایا گیا ہے، سنن دارمی کی...
753۔ اردو حاشیہ:
اس حدیث میں رفع الیدین کرنے کا انداز بیان فرمایا گیا ہے، سنن دارمی کی روایت میں ہے: ”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے ہاتھ اٹھاتے تو اپنی انگلیوں کو قدرے کھولے ہوئے ہوتے تھے۔“ [نيل الاوطار 197/2]
اس حدیث سے یہ استدلال کرنا کہ رکوع کا رفع الیدین نہیں ہے، کسی طور صحیح نہیں اور اس میں اس کا کوئی قرینہ بھی نہیں ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 753