🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسلامی شریعت میں عورت مرد سب کو تعلیم دینا چاہئے یہاں تک کہ لونڈی غلاموں کو بھی...
حدیث حاشیہ:
اسلامی شریعت میں عورت مرد سب کو تعلیم دینا چاہئے یہاں تک کہ لونڈی غلاموں کو بھی علم حاصل کرانا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے۔
مگر علم وہ جس سے شرافت اور انسانیت پیدا ہو، نہ آج کے علوم مروجہ جو انسان نما حیوانوں میں اضافہ کراتے ہیں۔
العلوم قال اللہ قال رسوله قال الصحابة هم أولوا العرفان یعنی حقیقی علم وہ ہے جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پھر آپ کے صحابہ نے پیش فرمایا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2547