🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نو اوقیہ کا ذکر راوی کا وہم ہے۔ صحیح یہی ہے کہ پانچ اوقیہ پر معاملہ ہوا...
حدیث حاشیہ:
نو اوقیہ کا ذکر راوی کا وہم ہے۔
صحیح یہی ہے کہ پانچ اوقیہ پر معاملہ ہوا تھا۔
ممکن ہے شروع میں نو کا ذکر ہوا اور راوی نے اسی کو نقل کردیا ہو۔
یہ مضمون پیچھے مفصل ذکر ہوچکا ہے۔
حافظ صاحب فرماتے ہیں۔
ویمکن الجمع بأن التسع اصل والخمس کانت بقیت علیها و بهذا أجزم القرطبي والمحب الطبري الخ یعنی اس طرح جمع ممکن ہے کہ اصل میں معاملہ نو پر ہوا ہو اور پانچ باقی رہ گئے ہوں۔
قرطبی اور محب طبری نے اسی تطبیق پر جزم کیا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2563