🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: خدمت نبوی میں تحفہ اور پھر حضرت عائشہ ؓ کی باری میں پیش کرنا ہر دو امور...
حدیث حاشیہ:
خدمت نبوی میں تحفہ اور پھر حضرت عائشہ ؓ کی باری میں پیش کرنا ہر دو امور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی کا باعث تھے۔
راوی کے بیان کا یہی مطلب ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2574