مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: صدقے کو اس لیے نہ کھاتے کہ یہ آپ ﷺ کے لیے اور آپ کے آل کے...
حدیث حاشیہ:
صدقے کو اس لیے نہ کھاتے کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اور آپ کے آل کے لیے حلال نہیں اور اس میں بہت سے مصالح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیش نظر تھے جن کی بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اموال صدقات کو اپنے اور اپنی آل کے لیے کھانا ناجائز قرار دیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2576