🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس لیے کہ صحابہ ؓ اپنی مرضی کے مختار تھے، آپ ﷺ کے مزاج شناس تھے، وہ...
حدیث حاشیہ:
اس لیے کہ صحابہ ؓ اپنی مرضی کے مختار تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مزاج شناس تھے، وہ از خود ایسا کرتے تھے پھر انہیں روکا کیوں کر جاسکتا تھا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2580