🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس واقعہ سے ہبہ کے اوپر گواہ کرنا ثابت ہوا۔ نعمان ؓ کی والدہ نے آنحضرت ﷺ...
حدیث حاشیہ:
اس واقعہ سے ہبہ کے اوپر گواہ کرنا ثابت ہوا۔
نعمان ؓ کی والدہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ہبہ پر گواہ بنانا چاہا۔
اسی سے ترجمۃ الباب ثابت ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2587