مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عبداللہ ؓ اونٹ پر سوار تھے۔ آنحضرت ﷺ نے اسی حالت میں اسے خرید لیا اور...
حدیث حاشیہ:
حضرت عبداللہ ؓ اونٹ پر سوار تھے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی حالت میں اسے خرید لیا اور پھر از راہ نوازش عبداللہ ؓ کو اسی حالت میں اسے ہبہ فرمادیا، اسی سے ترجمۃ الباب ثابت ہوا۔
حضرت عبداللہ ؓ اونٹ پر سوار تھے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی حالت میں اسے خرید لیا اور پھر از راہ نوازش عبداللہ ؓ کو اسی حالت میں اسے ہبہ فرمادیا، اسی سے ترجمۃ الباب ثابت ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2611