مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ظاہر حدیث سے یہی نکلتا ہے کہ ہبہ اور صدقہ میں رجوع حرام ہے لیکن دوسری حدیث...
حدیث حاشیہ:
ظاہر حدیث سے یہی نکلتا ہے کہ ہبہ اور صدقہ میں رجوع حرام ہے لیکن دوسری حدیث کی رو سے وہ ہبہ مستثنیٰ ہے جو باپ اپنی اولاد کو کرے، اس میں رجوع کرنا جائز ہے۔
امام شافعی ؒ اور امام مالک ؒ کا یہی فتویٰ ہے اور امام ابوحنیفہ ؒنے رجوع کو مکروہ کہا ہے، حرام نہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2621