🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس گھوڑے کا نام ورد تھا۔ یہ تمیم داری نے آنحضرت ﷺ کو تحفہ گزرانا تھا اور...
حدیث حاشیہ:
اس گھوڑے کا نام ورد تھا۔
یہ تمیم داری نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو تحفہ گزرانا تھا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حضرت عمر ؓ کو بخش دیا تھا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2623