🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: صرف عبداللہ بن عمر ؓ کی شہادت پر گو حاکم کو اطمینان ہوسکتا تھا مگر شرعاً ایک...
حدیث حاشیہ:
صرف عبداللہ بن عمر ؓ کی شہادت پر گو حاکم کو اطمینان ہوسکتا تھا مگر شرعاً ایک آدمی کی شہادت کافی نہیں ہے۔
گواہ کتنا ہی معتبر ہو۔
مروان نے عبداللہ بن عمر ؓ کی شہادت لی ہوگی اور مدعیوں سے قسم، ایک گواہ اور ایک مدعی کی قسم پر فیصلہ کرنا جائز ہے۔
اہل حدیث، شافعی، احمد اور اکثر علماء کا یہی قول ہے، حنفیہ اس کو جائز نہیں رکھتے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2624