مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک دیہاتی نے دیگر مہاجرین کی طرح اپنا ملک چھوڑ کر مدینہ میں رہنا چاہا آپ ﷺ...
حدیث حاشیہ:
ایک دیہاتی نے دیگر مہاجرین کی طرح اپنا ملک چھوڑ کر مدینہ میں رہنا چاہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم جانتے تھے کہ اس سے ہجرت نہ نبھ سکے گی۔
اس لیے آپ نے فرمایا کہ اپنے ملک میں رہ کر نیک کام کرتا رہ، یہی کافی ہے۔
یہ واقعہ فتح مکہ کے بعد کا ہے جب کہ ہجرت فرض نہیں رہی تھی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2633