مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے امام بخاری ؒ نے یہ نکالا کہ تعدیل اور تزکیہ کے لیے کم سے...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے امام بخاری ؒ نے یہ نکالا کہ تعدیل اور تزکیہ کے لیے کم سے کم دو شخصوں کی گواہی ضروری ہے۔
امام مالک اور شافعی کا یہی قول ہے۔
لیکن امام ابوحنیفہ کے نزدیک ایک کی بھی گواہی کافی ہے۔
(قسطلانی)
حدیث کا مطلب یہ کہ جس کی مسلمانوں نے تعریف کی اس کے لیے جنت واجب ہوگئی اور جس کی برائی کی اس کے لیے دوزخ واجب ہوگئی۔
جس کا مطلب رائے عامہ کی تصویب ہے۔
سچ ہے آوازہ خلق کو نقارہ خدا کہتے ہیں۔
مجتہد مطلق امام بخاری کا ان روایات کے لانے کامقصد یہ ہے کہ تعدیل و تزکیہ میں رائے عامہ کا کافی دخل ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2643