مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب یہ کہ أشھد باللہ یا علی عھد اللہ ایسی باتوں کے منہ سے نکالنے پر ہمارے...
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ کہ أشھد باللہ یا علی عھد اللہ ایسی باتوں کے منہ سے نکالنے پر ہمارے بزرگ ہم کو مارا کرتے تھے تا کہ قسم کھانے کی عادت نہ پڑ جائے۔
موقع بے موقع قسم کھانے کی عادت بہتر نہیں ہے قسم میں احتیاط لازمی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2652