الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
762۔ اردو حاشیہ : اس کی توضیح سنن ابی داود حدیث نمبر : [760] کے فوائد میں کر دی...
762۔ اردو حاشیہ:
اس کی توضیح سنن ابی داود حدیث نمبر: [760] کے فوائد میں کر دی گئی ہے کہ «وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ» کہنے میں کوئی حرج نہیں۔
اس کا مفہوم یہ ہے: ”اے اللہ! تیرے احکام کی تعمیل میں، میں سب سے پیش پیش ہوں۔“ جیسے کہ آیت کریمہ ہے:
«قل ان كان للرحمن ولد فانا اول العابدين» [لزخرف: 81]
”کہیے کہ اگر (بالفرض) رحمن کا کوئی بیٹا ہوتا تو میں ہی سب پہلے اس کی عبادت کرنے والا ہوتا۔“
حضرت موسی علیہ السلام نے فرمایا تھا: «وانا اول المؤمنين» [الاعراف: 143]
”میں ایمان لانے والوں میں سب سے آگے ہوں۔“

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 762