مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پھر اگر مرد قرار داد کے موافق اس کی باری میں دوسری عورت کے پاس رہے یا...
حدیث حاشیہ:
پھر اگر مرد قرار داد کے موافق اس کی باری میں دوسری عورت کے پاس رہے یا اس کو خرچ کم دے تو گنہگار نہ ہوگا۔
کیوں کہ عورت نے اپنی رضا مندی سے اپنا حق ساقط کردیا، جیسا کہ حضرت سودہ ؓ نے اپنی رضا سے اپنی باری حضرت عائشہ ؓ کو دے دی تھی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ان کی باری کے دن حضرت عائشہ ؓ کے یہاں رہا کرتے تھے۔
میاں بیوی کا باہمی طور پر صلح صفائی سے رہنا اسلام میں بڑی اہمیت رکھتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2694