🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب یہ کہ بیع و شراءمیں ایسی مناسب شرطوں کا لگانا جائز ہے۔ پھر معاملہ شرطوں کے...
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ کہ بیع و شراءمیں ایسی مناسب شرطوں کا لگانا جائز ہے۔
پھر معاملہ شرطوں کے ساتھ ہی طے سمجھا جائے گا۔
پیوند کاری کے بعد اگر خریدنے والا اسی سال کے پھل کی شرط لگالے، تو پھل اس کا ہوگا، ورنہ مالک ہی کا رہے گا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2716