مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی وہ مزارعت منع ہے جس میں یہ قرار داد ہو کہ اس قطعہ کی پیداوار ہم...
حدیث حاشیہ:
یعنی وہ مزارعت منع ہے جس میں یہ قرار داد ہو کہ اس قطعہ کی پیداوار ہم لیں گے، اس قطعہ کی تم لینا، کیوں کہ اس میں دھوکہ ہے۔
شاید اس قطعہ میں کچھ پیدا نہ ہو۔
یعنی وہ مزارعت منع ہے جس میں یہ قرار داد ہو کہ اس قطعہ کی پیداوار ہم لیں گے، اس قطعہ کی تم لینا، کیوں کہ اس میں دھوکہ ہے۔
شاید اس قطعہ میں کچھ پیدا نہ ہو۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2722