الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
771۔ اردو حاشیہ : تمام ہی نمازوں میں ثناءکے موقع پر اس دعا کا پڑھنا مستحب ہے، بالخصوص تہجد...
771۔ اردو حاشیہ:
تمام ہی نمازوں میں ثناءکے موقع پر اس دعا کا پڑھنا مستحب ہے، بالخصوص تہجد میں، اس دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس انداز سے اظہار عبودیت کیا ہے وہ آپ ہی کا مقام ہے۔ ان میں ایمان اسلام اور احسان کا خلاصہ آ گیا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 771