🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک روایت میں ہے کہ حضرت سعد ؓ اس بیماری میں نا امید ی کی حالت کو...
حدیث حاشیہ:
ایک روایت میں ہے کہ حضرت سعد ؓ اس بیماری میں نا امید ی کی حالت کو پہنچ چکے تھے۔
آپ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سارے مال کے وقف کردینے کا خیال ظاہرکیا مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کی ڈھارس بند ھائی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحت کی بشارت دی چنانچہ آپ بعد میں تقریباً پچاس سال زندہ دہے اور تاریخ اسلام میں آپ نے بڑے عظیم کارنامے انجام دیئے (رضي اللہ عنه)
مورخین نے ان کے دس بیٹے اور بارہ بیٹیاں بتلائی ہیں۔
واﷲ أعلم با لصواب
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2742