🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت سعد بن عبادہ ؓ غزوہ دومۃ الجندل میں آنحضرت ﷺ کے ساتھ گئے ہوئے تھے‘ پیچھے...
حدیث حاشیہ:
حضرت سعد بن عبادہ ؓ غزوہ دومۃ الجندل میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گئے ہوئے تھے‘ پیچھے سے ان کی محترمہ والدہ کا انتقال ہوگیا۔
مخراف اس باغ کا نام تھا یا اس کے معنی بہت میوہ دار کے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2756