🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
772۔ اردو حاشیہ : معلوم ہوا یہ دعایئں جاگنے کے وقت نہیں ہیں، بلکہ نماز شروع کرتے ہوئے ثنا...
772۔ اردو حاشیہ:
معلوم ہوا یہ دعایئں جاگنے کے وقت نہیں ہیں، بلکہ نماز شروع کرتے ہوئے ثنا کے موقع کی ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 772