مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے کہ رسول کریم ﷺ نے ان کو ماں کی نذر...
حدیث حاشیہ:
باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ماں کی نذر پورا کرنے کا حکم فرمایا‘ معلوم ہوا کہ ماں باپ کے اس قسم کے فرائض کی ادائیگی اولاد پر لازم ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2761