🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ وقف کا متولی اپنی محنت کے عوض دستور کے موافق اس...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ وقف کا متولی اپنی محنت کے عوض دستور کے موافق اس میں سے کھا سکتا ہے جیسا کہ حضرت عمر ؓ نے اپنا باغ وقف فرماتے وقت طے کر دیا تھا۔
امام قسطلانی ؒ فرماتے ہیں:
ومطابقة الحدیث للترجمة من جھة أن المقصود جواز أخذ الأجرة من مال الیتیم لقول عمر ولا جناح علی من ولیه أن یأکل منه بالمعروف (قسطلانی)
مطلب وہی ہے جو اوپر مذکور ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2764