الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
773۔ اردو حاشیہ : حدیث مالک سے مراد پیچھے گزری ہوئی «قعنبي عن مالك» والی حدیث نمبر [769] ہے،...
773۔ اردو حاشیہ:
حدیث مالک سے مراد پیچھے گزری ہوئی «قعنبي عن مالك» والی حدیث نمبر [769] ہے، معلوم ہوا کہ نماز میں چھینک آئے۔ تو مذکورہ دعا یا «الحمد لله» کہنا مباح ہے۔ ان دونوں احادیث (یعنی سنن ابی داود حدیث نمبر 770۔ اور 773) کو جمع کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ شاید رکوع سے اٹھنے اور چھینک آنے کا وقت ایک ہی تھا کہ جناب رفاعہ رضی اللہ عنہ نے یہ کلمات کہے تھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 773