🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ ابن حجر فرماتے ہیں: فیه جواز الوقف علی الأغنیاء لأن ذوي القربی والضیف لم یقید بالحاجة...
حدیث حاشیہ:
حافظ ابن حجر فرماتے ہیں:
فیه جواز الوقف علی الأغنیاء لأن ذوي القربی والضیف لم یقید بالحاجة وھوالأصح عند الشافعیة (فتح)
یعنی اس سے اغنیاءپر وقف کرنے کا جواز نکلا‘ اس لئے کہ قرابتداروں اور مہمانوں کے لئے حاجت مند ہونے کی قید نہیں لگائی اور شافعیہ کے نزدیک یہی صحیح مسلک ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2773