الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
775۔ اردو حاشیہ : ➊ ثنا میں پڑھی جانے والی یہ مشہور و معروف دعا ہے۔ جو کہ عمر...
775۔ اردو حاشیہ:
➊ ثنا میں پڑھی جانے والی یہ مشہور و معروف دعا ہے۔ جو کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے۔ آئمہ متقدمین نے اس کی سند میں بحث کی ہے، جو اس کے قدرے کمزور ہونے کا اشارہ ہے۔ مگر اس کے مباح ہونے میں کوئی شک نہیں۔ شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے۔
➋ نماز میں تعوذ پڑھنے کا بھی ثبوت ہے کہ ثناء کے بعد اور قرأت سے پہلے «اعوذ بالله» پڑھنا سنت ہے۔
➌ اس دعا کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نفل نمازوں کے اندر آیا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 775